لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کیلئے ماہانہ 50 ہزار وظیفہ دینے کا اعلان کردیا، جہانگیرترین نے شاکر شجاع آبادی کےعلاج کیلئے5 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔جہانگیرترین نے نشتر ہسپتال ملتان میں جاکر سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کی اور ان کے علاج معالجے کیلئے پانچ لاکھ کا چیک بھی دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.