سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نےسوال کیاکہ اگر افغانستان نیوزی لینڈ کوہراتا ہے تو ٹیم انڈیا کےسیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن ہیں لیکن اگروہ ایسا نہیں کرپاتے تو پھر کیا ہوگا؟ اس سوال پر رویندرا جدیجا نے ہنستے ہوئے کہا “تو پھر بیگ پیک کرکےگھر جائیں گے اور کیا۔”

https://twitter.com/Abubakarrafibut/status/1456675802049810441?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون ڈے الیون میں شاہین آفریدی اور شاداب خان شامل

پاکستانی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اورشاداب خان کو‘وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا

سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر…

کرس گیل کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کا خراج تحسین

ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے…

مصباح الحق بھی کورونا وائرس کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت…