سماجی رابطے کی معروف ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کےشریک بانی جیک ڈورسے نے کمپنی کے سی ای او کی حیثیت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سی ٹی وی پراگ اگروال سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ جیک ڈورسے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں موجود رہیں گے اوربریٹ ٹیلر بورڈ کے نئے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔
https://twitter.com/paraga/status/1465349749607854083?s=20