ایف آئی اے کےمطابق گرفتارملزم عبیداللہ مرکزی ملزم آفاق کا بھائی ہے، ملزم پاکستان سے رقم وصول کرتا اور لیبیامیں مقیم بھائی کو بھیجتا تھا۔ گزشتہ ماہ اٹلی اور لیبیا میں کشتی ڈوبنے کےدو واقعات ہوئےتھےجن میں مجموعی طورپر 7 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے۔اس سے قبل ایف آئی نے گجرات میں ہی مذکورہ واقعات میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز گرفتارکیے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.