گوگل کی جانب سے میٹ اور ڈو کو اکٹھا کیا جارہا ہےاور اس حوالے سےچند کارآمد اپ گریڈز کیےگئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے  ایک نیا لائیو شیئرنگ فیچر  متعارف کرایا گیا ہے جس سےصارفین ری ڈیزائن میٹ ایپ میں یوٹیوب اور اسپاٹی فائی اسٹریمز کو چیٹ میں شیئرکرسکتے ہیں۔اسی طرح مختلف گیمز کھیلنے کا آپشن بھی دیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو ناکامی کا سامنا ہوا

مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی اب ویری فائیڈ اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے

ویب پر استعمال کرنے والے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اکاؤنٹ…

چیٹ جی پی ٹی جیسی ٹیکنالوجی ہماری دنیا بدل دے گی، بل گیٹس

بل گیٹس نے کہا ہےکہ اے آئی ٹیکنالوجی میں بہتری موجودہ عہد…

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…