پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہےکہ دو میچز میں قریب آکر ہارنا کافی افسوس کی بات ہے۔زمبابوے کےہاتھوں پرتھ میں سنسنی خیز مقابلےمیچ ایک رنز سےشکست کے بعد شان مسعود نےکہا کہ ہر پوائنٹ کی اہمیت ہے اس گروپ میں کیوں کہ ہر ٹیم ٹف ہے،جب تک ٹورنامنٹ مکمل نہیں ہوتا آگےکا نہیں سوچ سکتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.