ایران کےلیےامریکہ کےخصوصی ایلچی راب میلی نےمنگل کوکہا کہ ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہےتہران نےابھی تک جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہیں کیا لیکن انہوں نے یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں ملک کی تشویش ناک پیش رفت کی ہےاس لیےجلد فیصلہ کرنا ہو گا ورنہ کسی بھی وقت جوہری معاہدہ ماضی کا قصہ ہو جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.