وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت 17 جولائی کے ضمنی انتخابات میں امن وامان کے انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

چینی وزیرخارجہ جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ…

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…

فارن ایجنٹ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا،مریم اورنگزیب

عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر‘حملہ…