راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار رکھنا اور ہم آہنگی کا قیام ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں چہلم حضرت امام حسین اور اربعین کے جلوسوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اینٹی کرپشن سندھ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ…

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک…