الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کےخلاف عدم اعتماد سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ارکان اسمبلی کی طرف سے کچھ مطالبات کیئے گئے تھے جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کردیا گیا ہے۔ای سی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرٹیکل 218 کے تحت شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.