تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ خاتون اول کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورہ کریں گےاسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ 30 جنوری کو ابوظہبی پہنچیں گئے 2 روزہ دورے کے دوران اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.