تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرکےقبل از وقت انتخابات کرانےکااعلان کردیا،صیہونی ریاست میں 3 برس کے دوران تیسری مرتبہ الیکشن کا انعقاد ہورہاہے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غیدہ ریناوی کےعہدے سےمستعفی ہونےکے بعد اتحادی حکومت ایوان میں اکثریت کھو بیٹھی تھی جس کےبعد نفتالی بیننٹ نےاتحادیوں کو یکجا کرنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب: پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل…

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…

برطانیہ کو 30 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال کا سامنا

لندن میں ریلوےکی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالیں کل…

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…