وزیراعظم شہبازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سےفلسطینیوں پر تشدد میں اضافہ انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ بین الاقوامی برادری معصوم فلسطینیوں کی جانوں کے تحفظ، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کو برقرار رکھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی جی اسلام آباد نے ایس ایچ او کو معطل کردیا

اسلام آباد: ::ائی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے کھلی کچہری…

UAE space agency to show devastation by climate change

It emerged that the UAE Space Agency was to harness satellite data…

بلاول بھٹو زرداری اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اچانک امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں…