اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان کینسر اور ذیابیطس پر تحقیق کامعاہدہ طےپاگیا،نیز خطےمیں وٹامن ڈی کی کمی کےمسئلےپربھی مشترکہ طور پر تحقیقات کی جائیں گی۔اسرائیل کےریسرچ سنٹرکےایس ایم اور اماراتی ہیلتھ آرگنائزیشن صحہ (SEHA) نے رواں ہفتے ابوظبی میں معاہدے پر دستخط کیےہیں معاہدے کا بنیادی مقصد میڈیکل ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی ترقی و فروغ میں باہم تعاون کرناہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.