ئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی اردو کی آج شائع ہونے والی خبر سراسر بےبنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہےعام پروپیگنڈہ کہانی میں کوئی معتبر، مستند اور متعلقہ ذریعہ نہیں ہےاور یہ بنیادی صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ معاملہ بی بی سی حکام کےساتھ اٹھایاجا رہا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.