اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،امریکی ماہرین کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں محسوس کیےگئے زلزلےکا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا- زلزلے کی شدت 5.3 جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے جاںبحق 26 افراد کی نماز جنازہ ادا،27افراد کی تلاش جاری

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنےمیں جاں بحق 26 افراد کوسندھ میں مچھکےکےقریب…

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیس رپورٹ. قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں…

کسٹمز کی کارروائی، 7 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام…