اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ سمسٹر کے طالبعلم محمد عثمان کی لاش ملی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبعلم کی موت واش روم میں دن گھٹنے کے باعث ہوئی ہے۔ذرائع نے کہا کہ محمد عثمان واش روم میں نہانے گیا تھا جس میں گیزر سے لیکج کے باعث کاربن مونوآکسائیڈ گیس جمع ہو گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.