سوشل میڈیا پر شہری کی معلومات پر اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی سیکٹر E-11 بریسٹا کیفے پر مشترکہ کارروائیکارروائی کے دوران 6 افراد کو گرفتارکرکے کافی تعداد میں حقے اور مختلف فلیور قبضے میں لے کر کیفے سیل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خودی کیا ہے؟ اقبال کے یوم پیدائش پر پوتے ولید اقبال کا شاندارخراج تحسین

معروف بینڈ Poor Rich Boy نےخودی کیا ہے؟ کے عنوان سے علامہ…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت

دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی…