پی ٹی آئی رہنماوں کے ایئرپورٹ کی طرف جانے والے راستوں کی بندش کی وجہ سے وارنٹ جاری کئے گئے-سلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کئے علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔

میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے نام…

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، سو فیصد تماشائیوں کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف…

جماعت اسلامی نے خود بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست کی، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہےکہ جماعت اسلامی نے خود سندھ…