جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی،لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہو گا، جلسے میں مذہب سے متعلق بیانات بازی سےگریزکیاجائے جلسے میں کسی قسم کےاسلحے کی نمائش پرپابندی ہوگی،جلسےاورمارچ میں کسی قومی یا پارٹی پرچم نذر آتش نہ ہو،پی ٹی آئی کےاسٹیج پر کون موجود ہوگایہ بھی انتظامیہ کی اجازت سےمشروط ہو گاعمران خان بیان حلفی پردستخط کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر…

حسان نیازی عدالت پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ہتھکڑی لگا کر عانسداد دہشت…

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان، مریم نواز کی الگ الگ ملاقات

ملاقات میں پارٹی تنظیم سازی اورمریم نوازکےملک بھرمیں جاری ورکرز کنونشنز کے…