واقعہ موٹروے چوک،نزد فیصل مورر کے قریب پیش آیا، تھانہ نون کی حدود میں ملزمان نے گولیاں چلائیں جس سےنوجوان رائیڈر کی موت ہوگئی ہے، لڑکے کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہےہ 27سالہ صدام شوکت بائیکیا چلاکر گزربسر کرتا تھا،صدام شوکت سواری لے کر موٹروے کی طرف جارہا تھاکہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
