مطابق اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں 75 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئےاسلام آباد کے شہری علاقوں میں 53 افراد کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 553 ہو گئی ۔شہری علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 318 ہو گئی ہےاسلام آباد میں اب تک ڈینگی سے 4 افراد انتقال کرچکے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.