سلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچےکو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کےبعد قتل کر کے لاش کو درخت سے لٹکایا گیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کر لی گئی ہے، زیادتی ہوئی یا نہیں پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی طور پر بتائیں گے۔بچے کے گھر والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.