اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا۔وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاجنگلی جانوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور رہائشی علاقوں میں جانوروں کی موجودگی سے شہریوں کو مشلات پیش آتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا

شاہی قلعہ لاہور میں موجود راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار…

Security forces kill 2 terrorists in Waziristan operations: ISPR

Security forces killed two terrorists in separate gun battles during operations in…

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…