تفصیلات کےمطابق اسلام آباد پولیس نےبچوں کے والدین کو پولیس اور سی ڈی اے کے کنٹرول روم کے ذریعےتلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ بچےلیک ویو پارک میں رش کے باعث والدین سےبچھڑ گئے تھے جن میں 3سالہ شعیب، 4سالہ سفیر، 4سالہ سعدیہ، 6سالہ شافعہ نور اور 3سالہ عبدالہادی شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.