شدت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے ابو الحسن الہاشمی القریشی کو اپنا نیا امیر مقرر کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے اپنے سابق رہنما ابو ابراہیم القریشی کی گزشتہ ماہ امریکی حملے میں ہلاکت کی آڈیو بیان جاری کرکے تصدیق کردی۔ سن 2014 میں قائم ہونے والی اس شدت پسند تنظیم نے اپنے تیسرے امیر کی تقرری کا بھی اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

CTD arrests three terrorists in Karachi

The counter-terrorism department (CTD) on Monday nabbed three terrorists in Gulistan-e-Jauhar in…

پاکستان سے بذریعہ سمندری راستے عمان اور حج و عمرے پر جانا ممکن

پاکستان میں عمانی سفیر محمد عمر احمد نے وزیرداخلہ شیخ رشید سے…

Two soldiers martyred in North Waziristan IED blast

Two Pakistan Army soldiers embraced martyrdom in an improvised explosive device (IED)…

برطانوی حکومت کا 90 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے پر غور

برطانوی حکومت اخراجات میں کمی لانے کے لیے 90 ہزار سرکاری ملازمین…