کابل:  داعش کمانڈر فاروق بنگلزئی مبینہ طورپرافغان طالبان کےساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا، فاروق بنگلزئی افغانستان کے ضلع زرنج نمروز میں مارا گیا۔ذرائع کے مطابق فاروق بنگلزئی داعش میں شامل ہونے سے پہلے لشکر جھنگوی کیلئے کام کرتا تھا،  ننگر ہار افغانستان سے نیٹ ورک کی سہولت فراہم کرتاتھا، فاروق بنگلزئی کی افغان سابق پولیس چیف عبدالرزاق اچکزئی سے گہری رقابت تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

’میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں‘، ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو…

287 برطانوی ارکان پارلیمان کی روس میں داخلے پر پابندی عائد

روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے…

ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی  کا ایک انٹرویو اب پھرگردش کر رہا…