کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کےحملے میں مولوی حمداللہ رحمانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان ملٹری اسپتال میں داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کیا۔ اس دورام ملٹری اسپتال کے قریب دھماکے بھی ہوئے جس کےنتیجےمیں 25 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے۔طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےبھی بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.