اداکار محب مرزا اور صنم سعید کی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم “عشرت میڈ ان چائنا” کو پاکستان بھرکےسینماؤں میں پیش کردیاگیا محب مرزا کے 2006 کے مقبول کامیڈی ڈرامے”عشرت باجی” کا تسلسل ہےشوٹنگ چین کےبجائےتھائی لینڈ میں کی گئی ہے اور ابتدائی طور پر فلم کو 2021 میں ہی ریلیز کیا جانا تھا مگر کوروناکے باعث اس کی ریلیز تاخیرکا شکار ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.