امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد خصوصی طیارے میں لندن سے براہ راست اسلام آباد پہنچا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.