سینیٹراسحاق ڈار کل وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کےمطابق اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب کل صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اسحاق ڈار سے حلف لیں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیامسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی قوم یاسین ملک کے ساتھ ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی نےبھارتی سپریم کورٹ کےیاسین ملک کی سزائے موت کےظالمانہ فیصلہ…

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے تیار

توقعات کے برعکس انتخابی نتائج اور سمندری طوفان کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ…

نکلیں پاکستان کی خاطر:گورنرخیبرپختونخواہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان…

ضمنی انتخابات؛ این اے 237 کراچی میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف

پریزائیڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ بلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتا…