وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نےکہا ہےکہ جو پلانٹس ٹرپ ہوئےان کو دوبارہ بحال کرنےمیں بھی گھنٹے درکار ہیں لہٰذا مغرب سے عشاء کے درمیان سسٹم کو مکمل طورپربحال کردیں گےبریک ڈاؤن کی وجہ سے بڑی مقدار میں بجلی سسٹم سےنکلی جس میں 8 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم سے باہر نکل گئی جس کے بعد اب تک 4700 میگاواٹ پاور بحالی کرچکے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.