پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں کہا ہےکہ ہر بات پر سومو ٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے؟نواز شریف نے سوال کیا کہ مجھے اور  مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرےگا؟ ہے کوئی میرے اور مریم کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج کتنا سستا ہوا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل…

ن لیگ میں مریم نواز کو پارٹی صدر نے بڑا عہدہ دے دیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز شریف…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…