کراچی: ساڑھے 12 لاکھ روپے کی بے قاعدگی پر سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے الیکشن کمشنر ملازمت سے فارغ کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے قمبر شہداد کوٹ کے الیکشن کمشنر منور علی کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔منور علی پر 12 لاکھ 60 ہزار روپے کی بے قاعدگی کا الزام ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.