آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکھیلے گی، تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں لاؤرا ڈیلانی آئر لینڈ کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی کپتانی کریں گی جبکہ آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پیر سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1586357844928262144?s=20&t=cqBsCMYo2huqpdKV11OudA