عراقی وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا کہ وزیر اعظم نےعراقی صدربرہم صالح اوردیگرجماعتوں کےسربراہان سےملاقاتیں کیں اورانتخابات وقت پرکرانےکےعزم کااظہارکیاکہاان کادورہ امریکامختلف شعبوں میں امریکاکےساتھ مستقل تعلقات اورشراکت داری کےعزم کےساتھ اختتام کو 31دسمبر 2021 کےبعدکوئی امریکی فوجی عراق میں نہیں ہوگا،عراق اپنے لوگوں کیلئےاچھےموقع فراہم کرنےاورعوامی خدمت کیلئےنئی شروعات کی تلاش جاری رکھےہوئےہے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.