اتوار کو تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے جنوب مغرب میں ان کے قافلے پر ہونے والے ایک بم سے کم از کم آٹھ عراقی وفاقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئےکرکوک سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں سفارا کے قریب یہ دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس اہلکاروں کا قافلہ مذکورہ مقام سے گزر رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Israeli tank fires two rounds into southern Lebanese town

Lebanon’s state-run National News Agency reported that an Israeli tank fired two…

افغانستان کی معاشی بدحالی، شہری قالین بننے پر مجبور

کابل : افغان شہریوں نے خستہ حال معیشت اور معاشی بدحالی کے…

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ہوگئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے…