روس نے اکتوبر2020 میں اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کے تحت ایران پرروایتی ہتھیاروں کی خریداری پر عائد پابندیوں کی مدت ختم ہونے کے بعدانھیں فروخت کرنے پرآمادگی کا اعلان کیا تھا سخوئی 35 لڑاکا طیارے تکنیکی طورپرایران کے لیے قابل قبول ہیں-تہران نےکہاہےکہ اس نے1980-88 کی ایران عراق جنگ کے تناظرمیں اپنے بیڑے کومکمل کرنےکےلیےلڑاکا طیارے خریدکرنے کےلیےدوسرے ممالک’ سےرابطےشروع کردیئےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.