ایران کےوزیرخارجہ حسین امیر اورسعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان رمضان میں ہی ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجس کا مقصد دونوں ممالک کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کےمعاہدے پر عملدرآمد کرنا ہےدونوں ممالک کےوزرائےخارجہ کےدرمیان ایک ہفتےکے دوران دوسری مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ماہ رمضان کے درمیان ہی ملاقات کا فیصلہ کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.