ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا ایک حصہ تعمیر کرے، ناکامی پر 18 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2019ء میں طے پایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوم یکجہتی کشمیر: بھارتی مظالم کے خلاف بیلجئیم میں کارریلی

مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئے بیلجئیم میں ای یو پاک…

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا…

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

فٹبال ورلڈ کپ؛ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے…