ایران کی سرکاری خبرایجنسی کےمطابق ایران نےطویل فاصلےتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل’خیبرشکن‘کا تجربہ کیاہےایرانی میزائل 1 ہزار450 کلومیٹرفاصلے تک ہدف کونشانہ بناسکتا ہے۔میزائل نےکامیابی سے اپنے ہدف کونشانہ بنایا میزائل ’خیبرشکن‘ میزائل شیلڈ سےپارہونے کی صلاحیت رکھتا ہےاورمیزائل کولانچ کرنے کے لئے سولڈ فیول کا استعمال کیا گیا ہے۔ بیلسٹک میزائل ’خیبرشکن‘ مکمل طورپرایران میں تیارکیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…

طالبان نے دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرلیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں…

امیرِکویت کے صاحبزادے ریاست کے نئے وزیراعظم نامزد

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح جنہوں نے گزشتہ سال…

مسجد الحرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب

مسجد حرام میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ نظام نصب کیا…