جان کربی نےاعلان کیا ہےکہ امریکہ کے مستقبل قریب میں کسی ایسے صورتحال میں منتقل ہونے کا امکان نہیں جس میں ایرانی جوہری پروگرام پر معاہدے کی طرف واپسی ہوجائےمریکی صدر بائیڈن اب بھی سمجھتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنےسےروکنےکےلیےسفارتی طریقہ کار ہی بہترین ہےلیکن ہم جامع مشترکہ پلان آف ایکشن کو یقینی بنانے کے قریب نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران میں خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا گرفتار

تہران کے پولیس چیف جنرل حسین رحیمی نے ایرانی اخبار کو بتایا…

چین کو 6 دہائیوں میں سب سے زیادہ سخت ہیٹ ویو کا سامنا

چین کےمتعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دھماکا ہوگیا ۔

عینی شاہد کے مطابق دستی بم پولنگ اسٹیشن کے باہر سے پھینکا…

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…