ویرات کوہلی اتوار کو اس آئی پی ایل سیزن میں  تیسری  بار پہلی گیند پر آؤٹ ہوئے جس کی وجہ سے ناقدین کو ان پر طنز کرنے کا ایک اور موقع مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ممبئی میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے، کوہلی نے بائیں ہاتھ کے اسپنر جگدیشا سچتھ کی گیند کو سیدھے شارٹ مڈ وکٹ پر پھینک دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Shehbaz directed proper security of Chinese nationals in Pakistan

Prime Minister Shahbaz Sharif urged on Tuesday, a day after a telephone…

عدنان صدیقی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئےسوشل میڈیا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…