ایمپلائز اولڈ ایج بیفیٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) میں گریڈ 17 سے 18 تک کے تقریباً 80 افسران کی غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی جس کے مطابق ای او بی آئی میں گریڈ 17 سے 18 تک کے 80 افسران غیرقانونی بھرتی ہوئے۔