پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری سنادی کہا کہ سب میرین کیبل میں خرابی کو مکمل طور پر دور کردیا گیا ہے پی ٹی اے کا کہناہےکہ فجیرہ کے مقام پر خراب ہونے والی 40 ٹیرا بائیٹ کی کیبل کی مرمت مکمل کرلی گئی ہے جس کے بعد انٹرنیٹ ٹریفک مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میٹا نے انٹرنیٹ پر لوگوں کی قابل اعتراض تصاویر ہٹانے والا ٹول متعارف کرا دیا

میٹا نے ایک ایسا آن لائن ٹول تیار کیا ہے جس کی…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…

ٹوئٹرمیں بڑی تبدیلی، ڈیوائس لیبل نامی فیچر ختم کردیا گیا

ٹوئٹر میں اب تک ویب، اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ٹوئٹ کیے…

نظام شمسی کا سب سے برا سیارہ 70 سال بعد زمین کے سب سے قریب

ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ یعنی مشتری ایک بار…