امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہےبرطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72.80 ڈالر پر آگئی ہےگیس کی قیمت میں بھی ساڑھے چھ فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس وقت قیمت فی ٹن 137 ڈالر ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.