امریکی صدرجو بائیڈن کیجانب سےایندھن پرعائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینےکی خبرسامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالرہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.1 فیصد یعنی 7.74 ڈالر کم ہوکر 101.78 ڈالرفی بیرل پرآگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لندن: خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف نعرے

بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر ہزاروں…

مشکوک طیارہ امریکی صدر کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی…

استنبول دھماکا: اترکیہ نے امریکی تعزیت کو مسترد کردیا

پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا ویکسین کی منظوری دے دی

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری دے…