لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، زمان پارک، ڈیوس روڈ، فلیمنگ روڈ کے علاقے میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ اسی طرح گوالمنڈی، لکشمی چوک، ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں بھی انٹرنیٹ متاثر ہے۔ بادامی باغ، سرکلر روڈ، مصری شاہ، لنڈا بازار، قلعی گجر سنگھ میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد:شادی سےانکار پر لڑکی سے زیادتی :تشدد کی خبرکےبعدپولیس نے مجرموں کوگرفتارکرلیا

فیصل آباد میں شادی سےانکار پر لڑکی کو اغوا کرکےتشدد کیا گیا…

نان فائلرز کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ…

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو موسیقی سکھائی جائے گی

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے…

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…