گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکہا کہ فیصل واوڈا نے جو کہا ان کے پاس معلومات ہوں گی ،اس بات پراداروں اور وزارت داخلہ کو فیصل واوڈا سے رابطہ کرکے معلومات اور ایکشن لینا چاہیےپاکستان کےاندرونی اور بیرونی معاملات کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے، ارشد شریف کی میت پرسیاست یا اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے…

پاکستانی قوم یاسین ملک کے ساتھ ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی نےبھارتی سپریم کورٹ کےیاسین ملک کی سزائے موت کےظالمانہ فیصلہ…

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید…