انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج ڈالر 1 روپے 55 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 216 روپے75 پیسےکا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے، گزشتہ روز ڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.